Exness متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام: 2026 کی گائیڈ

Coverx2.png

چاہے آپ نے حال ہی میں اپنے تجارتی سفر کا آغاز کیا ہو یا پھر آپ کئی برسوں سے ٹریڈنگ مینٹور رہے ہوں، Exness متعارف کروانے والے بروکر (IB) کا پروگرام چارٹس کے علاوہ بھی مستحکم آمدنی کا ذریعہ بنانے کا طریقہ آفر کرتا ہے۔ یہ پروگرام اُن لوگوں کے لیے ہے جو اپنی نیٹ ورک کو تعلیم، رہنمائی اور کمیونٹی کے ذریعے طویل مدت تک سپورٹ فراہم کرنا چاہتے ہیں اور ساتھ ہی پیدا ہونے والی آمدنی میں سے مستقل حصہ کمانا بھی جاری رکھنا چاہتے ہیں۔

لیکن یہ کیسے کام کرتا ہے، اور آپ کتنا کما سکتے ہیں؟ آئیے اسے آسان الفاظ میں سمجھتے ہیں۔

Exness متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام کیا ہے؟

متعارف کروانے والا بروکر (IB) پروگرام پارٹنرز کو یہ سہولت دیتا ہے کہ وہ اپنے شراکت دار لنک یا پارٹنر کوڈ کے ذریعے ٹریڈرز کو Exness پر ریفر کریں اور جن ٹریڈرز کو وہ پلیٹ فارم پر لاتے ہیں اُن کی ٹریڈنگ سرگرمی کی بنیاد پر مسلسل کمیشن کمائیں۔ 

ریونیو شیئر ماڈل کیا ہے؟

Exness کا IB پروگرام ریوینیو شیئر (Revshare) ماڈل پر چلتا ہے۔ یہ بروکری انڈسٹری میں طویل مدت کی کمائی کے لیے ‘گولڈ اسٹینڈرڈ’ سمجھا جاتا ہے۔ 

  • مسلسل کمائی: آپ کے ریفر کردہ کلائنٹ کی ہر ٹریڈ پر آپ کو بروکر کی آمدنی (سپریڈ) کا کچھ فیصد ملتا ہے۔
  • لائف ٹائم ویلیو: جب تک آپ کے ریفر کردہ کلائنٹس ٹریڈ کرتے رہیں گے، آپ کماتے رہیں گے۔ آپ کے کمیشن کی کوئی "میعاد ختم ہونے کی تاریخ" نہیں ہوتی۔
  • حجم کی بنیاد پر: آپ کی آمدنی ٹریڈنگ حجم سے جڑی ہوتی ہے، ٹریڈر کے نفع یا نقصان سے نہیں۔ مارکیٹ سائیڈ ویز ہو تب بھی آپ کماتے ہیں۔

ٹاپ پارٹنرز Exness IB پروگرام کا انتخاب کیوں کرتے ہیں؟

  • زیادہ ریونیو شیئر: اپنے ریفر کردہ کلائنٹس سے بروکر's آمدنی کا 40% تک کمائیں۔
  • لائف ٹائم کمیشن: آپ کے ریفرلز کی طرف سے کھولی گئی ہر ٹریڈ پر سپریڈ کا کچھ فیصد ہمیشہ کے لیے کمائیں۔
  • منٹوں میں پے آؤٹ حاصل کریں: یومیہ یا فوری پے آؤٹ کا انتخاب کریں اور ٹریڈ بند ہونے کے چند منٹ بعد ہی اپنا کمیشن وصول کریں۔
  • فوری پے آؤٹ تک رسائی: دستی منظوری میں تاخیر کے بغیر 24/7 اپنی کمائی نکالیں۔  
  • مارکیٹ سے بہتر حالات: Exness کے مارکیٹ لیڈنگ سپریڈز¹ اور درست عمل درآمد² کی بدولت آپ کے ریفرلز زیادہ دیر تک برقرار رہتے ہیں، جس سے آپ کی طویل مدتی آمدنی محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے۔ 
  • لائلٹی پروگرام: پارٹنر لائلٹی پروگرام کے مختلف درجوں پر پہنچ کر لگژری انعامات حاصل کریں۔

Exness IB پروگرام کے ساتھ آپ کتنا کما سکتے ہیں؟

آپ کے کمیشن کے فیصد کا تعین آپ کے کل اوسط ٹریڈنگ حجم (TATV) اور فعال کلائنٹ (AC) کی تعداد کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔

Exness IB پروگرام ترقی پر انعام دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ جیسے جیسے آپ کا نیٹ ورک بڑھتا ہے، آپ کے کمیشن کا فیصد بھی بڑھتا جاتا ہے:

پارٹنر لیول

کمیشن ریٹ

ریفر کردہ کلائنٹس کا 3 ماہ کا ٹریڈنگ حجم (USD)

عمومی پارٹنر

20%

کوئی تقاضے نہیں

ایڈوانس پارٹنر

25%

15 ملین

برونز

33%

30 ملین

Silver

35%

150 ملین

گولڈ

37%

450 ملین

بریلیئنٹ

40%

900 ملین

اہم نوٹ: Pro اکاؤنٹس پر، ٹریڈرز کو فراہم کیے جانے والے مزید تنگ، پروفیشنل گریڈ سپریڈز کے باعث ریوارڈز 17% سے %25 تک ہوتے ہیں۔

IB کمیشن کا حساب کلائنٹ کے ٹریڈنگ حجم کی بنیاد پر ہوتا ہے۔

کمیشن کا حساب کیسے کیا جاتا ہے؟

IB پروگرام کے لیے، آپ کی کمائی آپ کے ریفر کردہ کلائنٹس کے آرڈرز کے اوپننگ اور کلوزنگ سپریڈ کی اوسط کی بنیاد پر ہوتی ہے، اور یہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم اور ٹریڈ کیے گئے انسٹرومنٹس کے مطابق مختلف ہو سکتی ہے۔

  • Standard/Standard Cent اکاؤنٹس: آپ اوسط سپریڈ اور اپنے پارٹنر لیول کے مطابق فیصد کماتے ہیں۔ جیسے جیسے آپ "عمومی پارٹنر" سے "بریلیئنٹ پارٹنر," کی طرف بڑھتے ہیں، آپ کا فیصد 20% سے %40 تک بڑھ جاتا ہے۔
  • Pro اکاؤنٹ: کمیشن کا حساب ٹریڈ کیے گئے انسٹرومنٹس کے اوسط سپریڈ اور آپ کے پارٹنر لیول کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
  • Raw Spread/Zero اکاؤنٹس: آپ ٹریڈ کیے گئے ہر لاٹ پر ایک مقررہ کمیشن کماتے ہیں، جو ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کے لحاظ سے مختلف ہو سکتا ہے۔

ریوارڈز کے بارے میں مزید جانیں۔

کون شامل ہو سکتا ہے؟

IB ماڈل اُن تمام افراد کے لیے بنایا گیا ہے جو ٹریڈرز کو سپورٹ اور گائیڈ کر سکتے ہیں:

  • سگنل & بوٹ پرووائیڈرز: Telegram/Discord گروپس یا ماہر مشیر (EA) بوٹ یوزرز سے کمائی کریں۔
  • ٹریڈنگ مینٹورز:  تعلیم کے ذریعے ویلیو فراہم کریں اور جب آپ کے اسٹوڈنٹس آپ کی حکمتِ عملی اپنائیں تو کمائیں۔
  • آن لائن مواد شائع کرنے والے: انفلوئنسرز اور ویب سائٹ اونرز جو مارکیٹ ریویوز اور خبریں فراہم کرتے ہیں۔

شروعات کیسے کریں

1. رجسٹر کریں: Exness پارٹنر پورٹل کے ذریعے سائن اپ کریں اور اپنے پروفائل کی توثیق کریں۔

2. شیئر کریں: اپنے سگنلز، بایو یا بلاگ پوسٹس میں اپنا منفرد شراکت دار لنک استعمال کریں۔

3. کمائیں: اپنے ٹریڈرز کو پلیٹ فارم پر رہنمائی دیں اور ٹریڈنگ شروع کرنے میں مدد کریں۔ وہ جتنی دیر تک رہیں گے اور ٹریڈ کریں گے، آپ اتنا ہی زیادہ کما سکتے ہیں۔

رجسٹریشن کے عمل کے لیے مرحلہ وار ہدایات آپ کو یہاں مل جائیں گی۔

حتمی فیصلہ: کیا یہ آپ کے لیے ہے؟

اگر آپ کے پاس ایسی فالوؤنگ ہے جو آپ کی مارکیٹ بصیرت پر بھروسا کرتی ہے تو Exness IB پروگرام اس اعتماد کو کمائی میں بدلنے کا سب سے قابلِ اعتماد طریقہ ہے، وہ بھی تجارتی حالات پر سمجھوتہ کیے بغیر۔

Exness IB بننے کے لیے تیار ہیں؟ یہاں رجسٹر کریں۔

Exness IB پروگرام میں شامل ہوں

رجسٹر کریں

اکثر پوچھے جانے والے سوالات

کیا مجھے IB منتخب کرنا چاہیے یا CPA؟

  • IB منتخب کریں اگر آپ اپنے ٹریڈرز کے ساتھ رابطے میں رہتے ہیں تاکہ انہیں ٹریڈنگ میں مدد اور رہنمائی فراہم کر سکیں۔ آپ اس کلائنٹ کی پوری مدت کے لیے سپریڈ کا فیصد (%40 تک) کماتے ہیں، یعنی آپ طویل مدت کی آمدنی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں۔
  • CPA منتخب کریں (ڈیجیٹل ایفیلیٹ) اگر آپ ایک ڈیجیٹل مارکیٹر ہیں جو تشہیری مہمات چلاتا ہے۔ جب وہ اہل ڈیپازٹ کریں اور فعال طور پر ٹریڈ کریں تو آپ کو ایک بار کی ادائیگی کے طور پر 1,850 USD تک مل سکتے ہیں۔

کیا رقم نکلوانا واقعی "فوری" ہوتا ہے؟

Exness میں "فوری" سے مراد یہ ہے کہ ٹرانزیکشن چند سیکنڈ میں خودکار سسٹمز کے ذریعے، بغیر کسی دستی مداخلت کے پروسیس ہو جاتی ہے۔

نوٹ: اگرچہ Exness ادائیگیاں فوری طور پر پروسیس کرتی ہے، آپ کے پیمنٹ فراہم کنندہ (جیسے مقامی بینک یا ای والٹ) کا اپنا پروسیسنگ وقت ہو سکتا ہے۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔

کیا آپ ریبیٹس (کیش بیک) کی اجازت دیتے ہیں؟

جی ہاں۔ اعلیٰ درجے کے IBs خودکار ریبیٹس استعمال کرتے ہیں۔ آپ اپنے کمیشن کا فیصد اس طرح سیٹ کر سکتے ہیں کہ وہ خودکار طور پر آپ کے کلائنٹس کو واپس ادا ہو جائے۔ یہ "کیش بیک" ترغیب ٹریڈر کی وفاداری اور حجم میں اضافے کے لیے ایک مؤثر ٹول ہے۔

میں اپنے کمیشن کہاں دیکھ سکتا ہوں؟

آپ اپنے پارٹنر ذاتی علاقہ (PPA) ڈیش بورڈ میں بیلنس کے تحت اپنے کمیشن بیلنس کو دیکھ سکتے ہیں۔

Raw Spread/Zero اکاؤنٹس پر کمیشن کیسے کام کرتا ہے؟ 

یہ صرف ایک مقررہ فیصد نہیں ہے؛ ان اکاؤنٹس کے لیے آپ ہر ٹریڈ کیے گئے لاٹ پر مقررہ کمیشن کماتے ہیں۔ یہ مقررہ رقم "عمومی پارٹنر" سے "بریلیئنٹ" اسٹیٹس کی طرف بڑھنے کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے (مثال کے طور پر، اگر بنیاد $3.50 ہو تو آپ کا لیول بڑھنے کے ساتھ آپ کو بڑا حصہ ملتا ہے)۔

کیا IB پارٹنرز کے لیے سپورٹ دستیاب ہے؟ 

جی ہاں۔ Exness جامع مارکیٹنگ مواد، بینر، اور تعلیمی کورسز فراہم کرتی ہے۔ جب آپ ایک مخصوص پرفارمنس لیول تک پہنچ جاتے ہیں تو دوبدو سپورٹ اور حسبِ ضرورت کاروباری مشورے کے لیے آپ کے لیے ایک مخصوص کلیدی اکاؤنٹ مینیجر (KAM) مقرر کیا جاتا ہے۔

پارٹنر لائلٹی پروگرام (PLP) کیسے کام کرتا ہے؟ 

آپ خودکار طور پر شامل کر دیے جاتے ہیں۔ جیسے جیسے آپ کا ریفر کیا ہوا نیٹ ورک والیوم جمع کرتا ہے، آپ کو لگژری گھڑیوں، بیرونِ ملک چھٹیوں، یا سپر کارز جیسے انعامات کے لیے بھی پوائنٹس ملتے ہیں۔ آپ اپنے پارٹنر ذاتی علاقہ میں ان "انتہائی شاندار انعامات" کے لیے اپنی پیش رفت کو ٹریک کر سکتے ہیں۔


یہ سرمایہ کاری کا مشورہ نہيں ہے۔ پچھلی کارکردگی مستقبل کے نتائج کا اشارہ نہیں ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرے میں ہے، براہ کرم ذمہ داری سے تجارت کریں۔


  1. سپریڈز مارکیٹ کے اتار چڑھاؤ اور لیکویڈیٹی، نیوز ریلیزز، معاشی ایونٹس، مارکیٹس کھلنے یا بند ہونے کے وقت اور ٹریڈ کیے جانے والے انسٹرومنٹس کی اقسام کے لحاظ سے اوپر نیچے اور وسیع ہو سکتے ہیں۔
  2. درست عمل درآمد کے دعوے سے مراد چار دیگر بروکرز کے مماثل اکاؤنٹس کی جانب سے فراہم کردہ کے مقابلے میں Exness Standard اکاؤنٹ پر XAUUSD, USOIL اور BTC‏ CFDs کیلئے ستمبر 2024 سے جولائی 2025 کے درمیان اکٹھا کیے گئے ڈیٹا کے لحاظ سے زیر التواء آرڈرز پر سلپیج کی اوسط شرح ہے۔ تاخیر اور سلپیج ہو سکتے ہیں۔ عمل درآمد کی رفتار یا درستی کی کوئی گارنٹی فراہم نہیں کی جاتی۔

متعلقہ مضامین