Exness پارٹنرشپ پروگرامز کیوں منتخب کریں؟

آمدنی کا ‎40%‎ تک

Exness متعارف کروانے والے بروکر (IB) پروگرام

ہر منفرد کلائنٹ پر ‎1,850 USD‎ تک

Exness ایفیلیٹ پروگرام

ہماری نفع بخش آفر

IB یا ایفیلیٹ پارٹنر بننے کے اہم فوائد

زیادہ کمیشنز

انڈسٹری میں سب سے زیادہ پے آؤٹس میں سے ایک، ‎1,850 USD‎ تک اور 40‎%‎ ریونیو شیئر۔

فوری پے آؤٹس

پروگرام کے لحاظ سے فوری¹ اور یومیہ پے آؤٹ آپشنز۔

بلا جھنجھٹ رقم نکلوانا

اپنا کمایا گیا کمیشن باآسانی حاصل کریں۔

ایک قابل اعتماد پارٹنر

Exness ایک قابل بھروسہ بروکر ہے جس کے پاس متعدد ریگولیٹری لائسنسز اور 15 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔

8,000+ کریئیٹیوز

اپنی کمپینز کو سپورٹ کرنے کیلئے مختلف پروموشنل میٹیریلز ڈاؤن لوڈ کریں۔

ایڈوانسڈ ٹریکنگ

رئیل ٹائم اینالٹکس کے ساتھ اپنی کارکردگی مانیٹر کریں۔

سپورٹ ٹیم

آپ اپنے سفر کے ہر مرحلے میں ہماری مدد پر بھروسہ کر سکتے ہیں۔

قابلِ اعتماد ٹریڈنگ پلیٹ فارم

Exness ہی کیوں؟

دریافت کریں کہ ٹریڈرز ایک نمایاں ملٹی ایسٹ بروکر کا انتخاب کیوں کرتے ہیں۔

عالمی سطح پر تسلیم شدہ ملٹی ایسٹ بروکر جس کے پاس 16 سال سے زائد کا تجربہ ہے۔

CFD ٹریڈنگ میں شفافیت اور منصفانہ عمل کے ثابت شدہ ریکارڈ کے ساتھ ایک نمایاں ادارہ۔

مارکیٹ سے بہتر حالات اور منفرد تجارتی خصوصیات فراہم کرتی ہے۔

متعدد بین الاقوامی اتھارٹیز کے تحت لائسنس یافتہ اور ریگولیٹڈ۔

کمیونٹی

دنیا بھر کے 360,000 پارٹنرز کو جوائن کریں

ہمارے Exness IB یا ایفیلیٹ پروگرامز جوائن کریں اور مسابقتی کمیشن ریٹس سے فائدہ اٹھائیں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات


Exness ایک لچکدار اور مسابقتی کمیشن اسٹرکچر فراہم کرتی ہے جس میں ایفیلیٹس کے لیے لاگت فی کارروائی (CPA) ماڈل اور متعارف کروانے والے بروکرز (IBs) کے لیے ریونیو شیئر شامل ہے۔ پارٹنرز وہ کمیشن کی قسم منتخب کر سکتے ہیں جو ان کے بزنس ماڈل اور مقاصد کے لیے سب سے موزوں ہو۔


CPA ماڈل کے تحت، ایفیلیٹس ہر ریفر کیے گئے کلائنٹ پر ‎$1,850‎ تک کما سکتے ہیں جبکہ IBs کو 40‎%‎ تک ریونیو شیئر حاصل ہوتا ہے۔ CPA آمدنی کلائنٹ کے پہلی بار ڈیپازٹ (FTD)، رہائش کے ملک اور ٹریڈنگ سرگرمی پر منحصر ہوتی ہے جو نمایاں آمدنی کا موقع فراہم کرتی ہے۔ ریونیو شیئر کلائنٹس کے ٹریڈنگ حجم کے لحاظ سے کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔


Exness اپنے پارٹنرز کو مضبوط سپورٹ آفر کرتی ہے جس میں ایک مختص کردہ اکاؤنٹ مینیجر شامل ہوتا ہے جو حکمت عملی بنانے اور کمپینز کو آپٹیمائز کرنے میں مدد دیتا ہے۔ پارٹنرز کو بینرز، حسب منشا لینڈنگ پیجز اور ویڈیو مواد سمیت پروموشنل میٹیریلز کی وسیع رینج تک رسائی حاصل ہوتی ہے تاکہ مارکیٹنگ کی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکے اور کنورژنز میں اضافہ ہو۔


Exness ایک ریگولیٹڈ بروکر ہے جو دنیا بھر کی متعدد اعلیٰ درجے کی فنانشیل اتھارٹیز کے زیر نگرانی آپریٹ کرتی ہے جس سے سخت ریگولیٹری معیارات پر عمل کی یقین دہانی ہوتی ہے۔ یہ سخت تعمیل Exness کی شفافیت اور سیکیورٹی کے عزم کو ظاہر کرتی ہے جو اسے پارٹنرز اور ٹریڈرز دونوں کے لیے ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم بناتا ہے۔


پروگرام اور اس کے فوائد کے بارے میں مزید جاننے کیلئے براہ کرم ہمارا ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں۔


آج ہی کمانا شروع کریں

آمدنی کا ‎40%‎ تک

Exness متعارف کروانے والے بروکر (IB) پروگرام

ہر منفرد کلائنٹ پر ‎1,850 USD‎ تک

Exness ایفیلیٹ پروگرام