اپنی کمپینز کو بوسٹ کریںہمارے پرومو مواد کے ساتھ

پروموشنل مارکیٹنگ اثاثوں کے ایک ایسے سیٹ تک رسائی حاصل کریں جو کنورژنز اور آمدنی کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔

مختلف ٹولز

مؤثر کمپینز لانچ کریں

ہم اپنے پارٹنرز کے لیے 8,000 سے زائد پرومو اثاثوں کا کلیکشن پیش کرتے ہیں جن میں بینرز، لینڈنگ پیجز، ویڈیوز وغیرہ شامل ہیں۔ ہمارے سب سے مؤثر کریئیٹیوز کو فوراً تلاش کرنے کیلئے 'ٹاپ کنورٹنگ' لیبل استعمال کریں۔

اثاثے

  • لوگوز
  • بینرز
  • لینڈنگ پیجز
  • ویڈیوز
  • GIFs

8,000+ میٹیریلز

زبانیں

  • انگریزی
  • عربی
  • ہسپانوی
  • انڈونیشیائی
  • تھائی

10+ زبانیں

زمرے

  • فاریکس
  • کرپٹو
  • دھاتیں
  • Exness کے منفرد ٹولز
  • Born to Trade

12 زمرے

اس کا طریقہ کار کیا ہے

Exness کریئیٹیوز ڈاؤن لوڈ کریں

مرحلہ 1

رجسٹر کریں

Exness IB یا ایفیلیٹ پروگرام کے لیے رجسٹر کریں۔

مرحلہ 2

دریافت کریں

'Promo' پر جائیں اور 'Promo materials' سیکشن پر کلک کریں۔

مرحلہ 3

انتخاب کریں

مطلوبہ اثاثے منتخب کریں، زبان اور فارمیٹ حسب منشا بنائیں۔

مرحلہ 4

ڈاؤن لوڈ کریں

اپنے اثاثے فوراً ڈاؤن لوڈ کریں یا فراہم کردہ کوڈ کے ذریعے انہیں انٹیگریٹ کریں۔

ٹریکنگ ٹولز

اپنی کمپینز کو آپٹیمائز کرین

ایڈ ٹریکنگ ٹولز کو انٹیگریٹ کریں اور رئیل ٹائم اینالیٹکس کے ذریعے اپنی کمپینز کی کارکردگی مانیٹر کریں۔

  • عالمی پوسٹ بیک انٹیگریشن
    پوسٹ بیک فنکشن کے ذریعے اپنی مارکیٹنگ کمپینز کو باآسانی ٹریک کریں اور کنورژنز کو بہتر بنائیں۔
  • AppsFlyer کنکشن (صرف ایفیلیٹس کیلئے)
    مختلف چینلز پر اپنی کمپینز کی کارکردگی کی پیمائش کرنے کیلئے AppsFlyer کی طاقت سے فائدہ اٹھائیں۔
  • Exness پارٹنرشپ API (صرف IBs کیلئے)
    متعدد ڈیٹا کو مؤثر طریقے سے مینیج کرنے کیلئے اپنی ڈیٹا اسٹریمز کو Exness API کے ساتھ ہم آہنگ کریں۔
  • لنکس
    زبان اور ٹارگٹ پیجز کے لحاظ سے حسب منشا لنکس کے ذریعے اپنے ریفرلز کو زیادہ کنورٹ کرنے والے پیجز پر بھیجیں۔
  • رئیل ٹائم ڈیٹا
    اپنے پارٹنر ڈیش بورڈ سے براہ راست کارکردگی کے اعداد و شمار کے لیے جامع رپورٹس اور وِیجٹس تک رسائی حاصل کریں۔

اکثر پوچھے گئے سوالات


Exness عالمی رسائی ممکن بنانے کیلئے مختلف زبانوں میں دستیاب جامع مارکیٹنگ کریئیٹیوز کا سیٹ آفر کرتی ہے، جس میں حسب منشا بنائے جانے والے بینرز، زیادہ کنورژن والے لینڈنگ پیجز اور مؤثر ویڈیوز شامل ہیں۔


مارکیٹنگ میٹیریلز Exness پارٹنر پرسنل ایریا کے ذریعے دستیاب ہیں۔ 'Promo materials' سیکشن پر جا کر اپنے مارکیٹنگ اثاثے ڈاؤن لوڈ کریں اور انہیں حسب منشا بنائیں۔


بالکل۔ آپ کے پاس بینرز، ویڈیوز اور لینڈنگ پیجز کو اپنی ضرورت کے مطابق ڈھالنے کی مکمل لچک موجود ہے۔ اپنے برانڈ اور حکمت عملی سے ہم آہنگی کیلئے ترجیحی سائز اور زبان کا انتخاب کریں۔


Exness اپنے پارٹنرز کی منفرد ضروریات کو سپورٹ کرتی ہے۔ براہ کرم اپنے ایفیلیٹ یا اکاؤنٹ مینیجر سے رابطہ کر کے ذاتی نوعیت کے پروموشنل اثاثے حاصل کر سکیں۔


پروگرام اور اس کے فوائد کے بارے میں مزید جاننے کیلئے براہ کرم ہمارا ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں۔


آج ہی کمانا شروع کریں

آمدنی کا ‎40%‎ تک

Exness متعارف کروانے والے بروکر (IB) پروگرام

ہر منفرد کلائنٹ پر ‎1,850 USD‎ تک

Exness ایفیلیٹ پروگرام