Exness کے ساتھ اپنی ماہانہ آمدنی کا اندازہ لگائیں
کلائنٹس کو Exness ریفر کرنے سے ممکنہ آمدنی دیکھنے کیلئے سلائیڈرز ایڈجسٹ کریں۔
ریفرلز کی تعداد
100% Exness پے آؤٹس
رقم نکلوانے کی صفر فیس
توسیعی ٹریڈر لائف ٹائم
$13,200
آپ کی ممکنہ ماہانہ آمدنی
لائلٹی پروگرام انعامات
اسمارٹ فون
بیرون ملک چھٹیاں
لگژری سپورٹس کار
لگژری واچ
قیمتی الیکٹرونکس
کمیشن کیلکولیٹر صرف وضاحتی مقاصد کیلئے فراہم کیا گیا ہے۔ دکھائے گئے نتائج فراہم کردہ ان پٹس کی بنیاد پر تخمینہ ہیں اور صرف تعلیمی مقاصد کیلئے ہیں۔ اصل کمیشنز مختلف ہو سکتے ہیں اور یہ رئیل ٹائم ڈیٹا نیز اس بات پر منحصر ہوں گے کہ ریفر کردہ کلائنٹس مطلوبہ معیار پر پورا اترتے ہیں یا نہیں۔ اپنے فیصلوں کیلئے صرف ان تخمینوں پر انحصار نہ کریں۔
یہ کیسے کام کرتا ہے
کیلکولیٹر کیسے کام کرتا ہے؟
اس کا طریقہ انتہائی آسان ہے۔ آپ سلائیڈر ایڈجسٹ کریں، ہم ممکنہ آمدنی کیلکولیٹ کریں گے۔
مرحلہ 1
ریفرلز کی تعداد مقرر کریں
سلائیڈرز کے ذریعے کلائنٹس کی وہ کُل تعداد منتخب کریں جنہیں آپ ہر ماہ متعارف کرونے کی توقع رکھتے ہیں۔
مرحلہ 2
اپنی کمائیاں دیکھیں
اپنے یومیہ پے آؤٹس کا تخمینہ دیکھنے کے لیے سلائیڈر ایڈجسٹ کریں۔
IB کیلئے کمیشن اسٹرکچر: ریونیو شیئر
- Exness IBs کے لیے ریونیو شیئر ماڈل استعمال کرتی ہے جو آپ کو اپنے ریفر کیے گئے کلائنٹس کی ٹریڈز سے جنریٹ ہونے والے ریونیو کا فیصد کمانے کا موقع دیتا ہے۔
- یہ ماڈل آپ کی کمائیوں کو آپ کے ریفر کیے گئے کلائنٹس کی تجارتی سرگرمی سے براہ راست منسلک کرتا ہے جس سے مستقل کمائی ممکن ہوتی ہے۔
ریونیو شیئر کیا ہے؟
- Exness سپریڈ یعنی بولی اور آسک قیمتوں کے درمیان فرق سے ریونیو جنریٹ کرتی ہے۔
- بطور IB، آپ اپنے ریفر کیے گئے کلائنٹس کی جانب سے ادا کیے گئے سپریڈ کی لاگت کا 40% تک کما سکتے ہیں۔
- مثال کے طور پر، اگر Exness کو کسی ریفر کیے گئے کلائنٹ کی ٹرانزیکشنز سے 100 USD کا منافع ہوتا ہے، تو آپ 40 USD کما سکتے ہیں۔
آپ کو کمیشن کب ملے گا؟
چند منٹوں میں ادائیگی حاصل کریں
یومیہ یا فوری پے آؤٹ کا انتخاب کریں اور ٹریڈ بند ہونے کے چند منٹ کے اندر اپنا کمیشن وصول کریں۔
پارٹنر لائلٹی پروگرام
خصوصی انعامات ان لاک کریں
پارٹنر لائلٹی پروگرام کے مختلف درجوں پر پہنچ کر لگژری انعامات حاصل کریں۔
اپنا انعام منتخب کریں
لگژری انعامات حاصل کریں یا کیش متبادل کا انتخاب کریں، فیصلہ آپ کا ہے۔
پہلے دن سے کمائی شروع کریں
تمام Exness پارٹنرز کو خودکار طور پر لائلٹی پروگرام میں شامل کر لیا جاتا ہے۔ سائن اپ کی ضرورت نہیں۔
ترقی کریں اور اپنا لیول اپ کریں
اپنا ٹریڈنگ حجم بڑھائیں اور لائلٹی پروگرام کے اعلیٰ لیولز پر پہنچ کر بڑے انعامات جیتیں۔ شرائط و ضوابط لاگو ہیں۔
انعام
اسمارٹ فون
انعام
لگژری واچ
انعام
قیمتی الیکٹرونکس
انعام
بیرون ملک چھٹیاں
انعام
لگژری سپورٹس کار
اکثر پوچھے گئے سوالات
Exness پارٹنرز کو کس قسم کے کمیشنز کی آفر کرتی ہے؟
Exness ایک لچکدار کمیشن اسٹرکچر فراہم کرتی ہے جس میں IBs کیلئے ریونیو شیئر اور ایفیلیٹس کے لیے CPA ماڈل شامل ہے۔ پارٹنرز وہ آپشن منتخب کر سکتے ہیں جو ان کے بزنس مقاصد کے مطابق ہو۔
میں Exness پارٹنرشپ پروگرامز کے ذریعے کتنا کما سکتا ہوں؟
متعارف کروانے والے بروکرز (IBs) 40% تک ریونیو شیئر حاصل کر سکتے ہیں جبکہ لاگت فی کارروائی (CPA) ماڈل کے تحت ایفیلیٹس ہر ریفر کیے گئے کلائنٹ پر 1,850 USD تک کما سکتے ہیں۔ CPA کمائی ریفر کیے گئے کلائنٹ کے پہلی بار ڈیپازٹ (FTD)، رہائش کے ملک اور تجارتی سرگرمی پر منحصر ہوتی ہے جو نمایاں آمدنی کا موقع فراہم کرتی ہے۔ ریونیو شیئر ریفر کیے گئے کلائنٹس کے ٹریڈنگ حجم کی بنیاد پر کیلکولیٹ کیا جاتا ہے۔
کمیشنز کی ادائیگی کیسے کی جاتی ہے؟
کمیشنز روزانہ ادا کیے جاتے ہیں تاکہ ایفیلیٹس اور IBs اپنی کمائی بروقت حاصل کر سکیں۔ Exness کمیشنز کیلئے بلاجھنجھٹ رقم نکلوانے کی سہولت آفر کرتی ہے۔
IBs کیلئے ریونیو شیئر ماڈل کیسے کام کرتا ہے؟
ریونیو شیئر ماڈل میں، IBs اپنے ریفر کیے گئے کلائنٹس کی ٹریڈز پر سپریڈ سے حاصل ہونے والے منافع کا فیصد کماتے ہیں۔ اس سے آپ کی مستقل آمدنی براہ راست تجارتی سرگرمی سے منسلک رہتی ہے۔
کیا کمیشنز اکاؤنٹ کی قسم کے مطابق مختلف طریقے سے کیلکولیٹ کیے جاتے ہیں؟
جی ہاں، کمیشن کی کیلکولیشن آپ کے ریفر کیے گئے کلائنٹ کے استعمال کردہ ٹریڈنگ اکاؤنٹ کی قسم کے لحاظ سے ہوتی ہے۔
میں زیادہ سے زیادہ کتنی رقم کما سکتا ہوں؟
آپ کا کمیشن 20% سے 40% تک ہو سکتا ہے جو آپ کے ریفر کیے گئے کلائنٹس کی تعداد اور ان کے ٹریڈنگ حجم پر منحصر ہے۔
میں مزید معلومات کہاں سے حاصل کروں؟
پروگرام اور اس کے فوائد کے بارے میں مزید جاننے کیلئے براہ کرم ہمارا ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں۔
Exness IB پروگرام جوائن کریں
ہمارے مسابقتی کمیشن ریٹس سے فائدہ اٹھائیں۔