آپ بطور Exness ایفیلیٹ کتنی آمدنی حاصل کر سکتے ہیں؟

اپنے ریفرل کے ریجن کے لحاظ سے ممکنہ CPA کمیشن چیک کریں۔

ریجن

CPA پے آؤٹ، زیادہ سے زیادہ

MENA

1,850 USD

APAC

1,760 USD

SSA

1,080 USD

LATAM

960 USD

CIS

680 USD

ایفیلیٹس کیلئے CPA کمیشن اسٹرکچر
  • فنانس ایفیلیٹ نِچ انتہائی منافع بخش ہے۔
  • Exness ایفیلیٹ پروگرام انڈسٹری میں سب سے زیادہ آمدنی کی حد میں سے ایک آفر کرتا ہے۔
  • ایفیلیٹس اپنے مقام اور پہلی بار ڈیپازٹ کی رقم کے لحاظ سے ہر ریفر کیے گئے کلائنٹ پر ‎1,850 USD تک حاصل کر سکتے ہیں۔


CPA ماڈل کیا ہے؟
  • CPA کا مطلب ہے لاگت فی کارروائی۔
  • یہ ایک تشہیری ماڈل ہے جو آپ کو اُس صورت میں انعام دیتا ہے جب کوئی نیا منفرد کلائنٹ (ریفرل) کسی مخصوص کارروائی کو مکمل کرتا ہے۔
  • ہمارے پروگرام میں، آپ کے کلائنٹس کو پہلی بار کا ڈیپازٹ (FTD) مکمل کرنا اور تجارتی سرگرمی دکھانا ضروری ہے۔

مزید جانیں ہمارے ہیلپ سینٹر میں۔

آپ کو کتنی بار ادائیگی کی جاتی ہے؟

یومیہ پے آؤٹس سے لطف اٹھائیں

CPA کمیشنز کاروباری دنوں میں روزانہ کریڈٹ کیے جاتے ہیں تاکہ مسلسل کیش فلو یقینی بنایا جا سکے۔

اکثر پوچھے گئے سوالات


Exness ایک لچکدار کمیشن اسٹرکچر فراہم کرتی ہے جس میں ایفیلیٹس کیلئے CPA ماڈل اور IB پارٹنرز کیلئے ریونیو شیئر شامل ہے۔ ہر کوئی وہ آپشن منتخب کر سکتا ہے جو اس کے کاروباری مقاصد کے مطابق ہو۔


لاگت فی کارروائی (CPA) ماڈل کے تحت، ایفیلیٹس ہر ریفر کیے گئے کلائنٹ پر ‎1,850 USD تک کما سکتے ہیں۔ CPA آمدنی کلائنٹ کے پہلی بار کے ڈیپازٹ (FTD)، رہائش کے ملک اور تجارتی سرگرمی پر منحصر ہوتی ہے جو نمایاں آمدنی کا موقع فراہم کرتی ہے۔

مزید جانیں ہیلپ سینٹر میں۔


Exness ایفیلیٹس کے ساتھ، آپ MENA ریجن میں فی اہل ریفرل ‎1,850 USD‎ تک کما سکتے ہیں جو کلائنٹ کی تجارتی سرگرمی اور پہلی بار کے ڈیپازٹ (FTD) کی رقم پر منحصر ہے۔


کمیشنز روزانہ ادا کیے جاتے ہیں تاکہ ایفیلیٹس اور IBs اپنی آمدنی بروقت حاصل کر سکیں۔ Exness‏ 24/7 دستیاب، بغیر کسی جھنجھٹ کے رقم نکلوانے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔


ریفَر کیے گئے کلائنٹس کو پہلی بار کا ڈیپازٹ (FTD) مکمل کرنا اور ایفیلیٹ شرائط و ضوابط میں بیان کردہ اہل ٹریڈنگ سرگرمیوں میں حصہ لینا ضروری ہے تاکہ منصفانہ کمائی کے مواقع یقینی بنائے جا سکیں۔


پروگرام اور اس کے فوائد کے بارے میں مزید جاننے کیلئے براہ کرم ہمارا ہیلپ سینٹر ملاحظہ کریں۔


Exness ایفیلیٹ پارٹنر بنیں

آج ہی Exness جوائن کریں اور فنانس نِچ میں ٹاپ CPA کمیشنز حاصل کریں۔